Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Science Creation Of Human In Quran From Nafs-e-Wahida

Tagged: 

  • Creation Of Human In Quran From Nafs-e-Wahida

    Posted by Nouman Ullah on February 19, 2024 at 3:38 am

    قران مجید میں انسان کی پیدائش کو نفس واحدہ سے قراردیا ہے۔ نفس واحدہ سے کیا مراد ہے۔ کیا یہ بائیبل کی اس بات کی طرف اشارہ تو نہیں کہ حواؑ، آدمؑ کی پسلی سے پیدا ہوئی ہے۔ یا یہ یونی سیلرلر (امیبا) کی طرف اشارہ ہے۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 11 months, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Creation Of Human In Quran From Nafs-e-Wahida

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 19, 2024 at 5:29 am

    نفس واحدہ سے مراد آدم ہیں۔ انھیں سے حوا کو پیدا کیا گیا اور پھر دونوں سے مرد و عورتیں پیدا کی گئیں۔

    اس کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا گیا اس کے بارے میں کوئی علم نہیں دیا گیا۔ حوا کا آدم کی پسلی سے پیدا ہونا استعاراتی زبان میں اس مظہر کا بیان ہو سکتا ہے۔ ممکن ہے کہ یہ خلوی سطح پر ہوا ہو۔ تاہم قرآن نے اجمالی بیان پر اکتفا کیا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register