-
Quran 49:6 – Investigating The News Of A Fasiq Only & How To Identify One?
سورہ الحجرات کی آیت 6 میں فاسق کے خبر لانے کو تحقیق کرنے کہا گیا ہے۔ تو کیا اگر بظاہر سچا آدمی خبر لائے تو تحقیق نہیں کرنی چاہیئے ؟؟
ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ کوئی خبر دینے والا مخصوص فرخ فاسق ہے یا صالح/سچا ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1809 days, 8,622 registered users have posted 63,511 messages under 18,290 unique topics on Ask Ghamidi.