Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Was Surah Hujurat Revealed Before Or After Battle Of Uhud?

Tagged: 

  • Was Surah Hujurat Revealed Before Or After Battle Of Uhud?

    Umer updated 9 months, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • Umer

    Moderator February 22, 2024 at 9:49 pm

    Yai Uhad kai baad kai waqt ki Surah hai. Ghamidi Sahab likhtay hain:

    یہ ایک منفردسورہ ہے جس پر قرآن مجید کا یہ پانچواں باب ختم ہو جاتا ہے۔ اپنے مضمون کے لحاظ سے یہ سابق سورہ ۔۔۔ الفتح ۔۔۔ کا تکملہ ہے۔ سورۂ فتح کی آخری آیت میں تورات کے حوالے سے صحابۂ کرام کی جو تمثیل بیان ہوئی ہے، یہ پوری سورہ گویا اُسی کی تفسیر ہے۔ چنانچہ اِس کا موضوع وہی تزکیہ و تطہیر ہے جو پچھلی دونوں سورتوں سے چلا آرہا ہے۔ اِس کے تحت اِس سورہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کے باہمی حقوق سے متعلق ضروری ہدایات دی گئی ہیں۔ اِس میں خطاب اہل ایمان سے ہے اور اِس کے مضمون سے واضح ہے کہ مدینۂ طیبہ میں یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کے مرحلۂ تزکیہ و تطہیر میں اُس وقت نازل ہوئی ہے، جب آپ کے دنیا سے رخصت ہو جانے کا وقت قریب آگیا تھا اور اندیشہ تھا کہ اخلاقی تربیت کی کمی، باہمی منافرت اور قبائلی عصبیت کے جھگڑے اُن کی قومی وحدت کو پارہ پارہ کر دے سکتے ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register