-
Reality Of Jinns And Their Interaction With The Material World
کہا جاتا ہے کہ جنات انسانوں سے الگ کوئی مخلوق ہے جو نظر نہیں آتی۔ اور وہ ایک غیر مرئی اور مادی قوانین سے آزاد مخلوق ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر ایسا ہے تو جو جنات سلیمان علیہ السلام کے دور میں انکے لییے کام کرتے تھے۔ مثلاً قلعے تعمیر کرتے اور بڑے بڑے حوض بناتے اور انکے لییے سمندر میں غوطہ زنی کرتے تھے۔ تو ایسا کیسے ممکن ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1643 days, 7,540 registered users have posted 59,422 messages under 16,624 unique topics on Ask Ghamidi.