-
What Does Ghamidi Sb Means By Every Coming Prophet Testify Previous Prophet?
*ڈاکٹر ممتاز احمد صاحب نے غامدی صاحب سے سوال پوچھا کہ مولانا مودودی نے دین کی جو تعبیر پیش کی ہے اور دینی مسائل پر جو کچھ انہوں نے لکھا ہے آپ اس سے کس حد تک متفق ہیں؟*
*اس کا جواب دیتے ہوئے غامدی صاحب نے کہا کہ ” یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ ” ہر آنے والا نبی اپنے سے پہلے نبی کی تصدیق کرتا ہے۔ “* *[ اشراق ، لاہور ، 17 اپریل 1975ء ]*
*کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ غامدی صاحب کی اس بات کا کیا مطلب تھا؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1752 days, 8,003 registered users have posted 62,273 messages under 17,779 unique topics on Ask Ghamidi.