Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Youth And Islam Engaging In Sports Like Pigeon Racing

Tagged: , ,

  • Engaging In Sports Like Pigeon Racing

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 2, 2024 at 1:03 am

    گناہ تب ہوتا ہے جب کسی کام میں بد اخلاقی کا پہلو پایا جائے۔ کبوتر پالنے میں ایسی کوئی قباحت نہیں۔ اس کی مذمت اس وجہ سے بعض اوقات کی جاتی ہے کہ بعض لوگ اس میں بہت وقت صرف کرتے ہیں اور دیگر فرائض سے غافل ہو جاتے ہیں یا کبوتروں کی اڑان پر جوا کھیلتے ہیں۔ بذات خود کبوتر پالنے میں کوئی بد اخلاقی نہیں پائی جاتی۔

You must be logged in to reply.
Login | Register