-
Can I Claim Inheritance Share Of My Dead Mother From Grandfather's Wealth?
میری والدہ کا اپنے والدین کی زندگی ہی میں انتقال ہوگیا۔ میں ان کی واحد اولا د ہوں۔ کیا میں اپنی والدہ کی طرف سے اپنے نانا کے ترکے میں حصے دار ہوں؟ میں نے سنا ہے کہ پاکستان کے قانون میں یتیم نواسہ اپنے نانا کے جائیداد میں حصہ دار نہیں ہوسکتا۔ تو اگر مجھے حصہ نہ دیا جائے تو کیا یہ غیر شرعی عمل ہوگا؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1712 days, 7,792 registered users have posted 61,223 messages under 17,356 unique topics on Ask Ghamidi.