Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia How To Take Care Of Sacred Text Written On Papers

Tagged: 

  • How To Take Care Of Sacred Text Written On Papers

    Posted by Umar Farooqi on March 2, 2024 at 1:49 am

    ہمارے یہاں قرانی آیات یا ان کے تراجم، احادیث یا ان کے تراجم اور مقدس نام کاغذ پر لکھے ہوتے ہیں۔ ان کا احترام کس طرح ممکن بنایا جائے؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 8 months, 3 weeks ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • How To Take Care Of Sacred Text Written On Papers

    Dr. Irfan Shahzad updated 8 months, 3 weeks ago 2 Members · 3 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 2, 2024 at 9:05 pm

    دین نے اس بارے میں کوئی ہدایت نہیں دی۔ یہ ہمارے احساسات اور احترام کے طریقوں کا معاملہ ہے جو مختلف افراد اور اقوام میں مختلف ہو سکتا ہے۔

    اگر کہیں بے ادبی آپ کو محسوس ہوتی ہے تو لوگوں کو متوجہ کیا جائے گا۔ اس سے زیادہ کوئی ذمہ داری نہیں۔

  • Umar Farooqi

    Member March 3, 2024 at 3:55 am

    میرا سوال دراصل یہ تھا کہ جن کاغذات پر یہ مقدس نام یا عبارات لکھی ہوتی ہیں، ان کو کس طرح تلف کیا جائے؟

    کیا یہ مقدس نام اگر دوسری زبان مثلاً انگریزی میں لکھے ہوں تو کیا تب بھی ان کا وہی تقدس ہوگا، جیسے اپنے اصل متن میں ہوتا؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 4, 2024 at 3:50 am

    زبان بدلنے سے تقدس میں فرق نہیں پڑتا۔

    تلف کرنے کے جو طریقے راءج رہے ہیں ان میں سے کوءی اختیار کر لیے جا سکتے ہیں۔ مثلا جلا دینا، اور راکھ کو ٹھکانے لگا دینا، چلتے پانی میں بہا دینا، زمین میں دفن کر دینا۔ وغیرہ

You must be logged in to reply.
Login | Register