Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Prohibition For Women To Pluck Their Facial Hair

Tagged: , ,

  • Prohibition For Women To Pluck Their Facial Hair

    Posted by Ayesha Sadiqa on March 2, 2024 at 8:50 am

    1 hadees ma rewayat ha “Allah k roosal ny urtoon k eyebrows banwana mamno karar diya gya ha

    Javeed Ahmad Shb k is Ahdees k bary ma kya rayan ha ?asa Karana jaez ha ya nai?

    Umer replied 9 months, 3 weeks ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Prohibition For Women To Pluck Their Facial Hair

    Umer updated 9 months, 3 weeks ago 3 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 2, 2024 at 8:59 pm

    ایسی کوئی حدیث ہے تو حوالہ شیئر کیجیے۔

    دین میں اصول یہ ہے صرف وہ چیز منع ہے جس میں کوئی اخلاقی قباحت پائی جائے۔ خوب صورتی کے لیے بال ہٹانا یا ترشوانا بالکل جائز ہے۔ اللہ نے فرمایا ہے کہ زینت کی چیزیں اس نے اپنے بندوں کے لیے پیدا کی ہیں تو کون ہے جو انھیں حرام قرار دے۔

    رسول اللہ نے اپنے وقت میں خواتین سے متعلق صرف ان باتوں کو اختیار کرنے سے منع فرمایا تھا جن کا مقصد طوائف قسم کی عورتوں کا مردوں کو لبھانے کے لیے کچھ مخصوص وضع اختیار کرنے یا دھوکے کے لیے تھا تاکہ حق مہر زیادہ وصول کیا جا سکے۔ مثلا کسی عورت کے بال کم ہوتے اور وہ وگ اس نیت سے لگاتی کہ شادی کی صورت میں اسے اس وجہ سے زیادہ حق مہر ملے۔

  • Umer

    Moderator March 5, 2024 at 2:08 am

    Please see for misunderstanding regarding prohibition of plucking facial hair:

    Discussion 57664

You must be logged in to reply.
Login | Register