-
Was Quran Revealed In The Month Of Ramdhan?
یہ جو قرآن میں کہا گیا ہے :
شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ
جبکہ ہم جانتے ہیں کہ قرآن 23 برس تک ہر مہینے میں نازل ہوتا رہا ہے تو رمضان میں قرآن نازل ہونے کا کیا مطلب ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2035 days, 9,401 registered users have posted 67,875 messages under 19,905 unique topics on Ask Ghamidi.