-
Quran 2:62 – Is Belief In Prophethood Of Prophet Muhammad Not Required?
قرآن میں یہ جو فرمایا :
اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ الَّذِیۡنَ ہَادُوۡا وَ النَّصٰرٰی وَ الصّٰبِئِیۡنَ مَنۡ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَہُمۡ اَجۡرُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ۪ۚ وَ لَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ۔ البقرہ 2:62
بےشک جو مسلمان ہوں یا یہودی ، عیسائی ہوں یا صابی ، جو بھی اللہ اور روزِ آخر پر ایمان لائے گا اور نیک عمل کرے گا ، اس کا اجر اس کے رب کے پاس ہے اور اس کے لئے کسی خوف اور رنج کا موقع نہیں ہے ۔
کیا اس آیت سے یہ پتہ چلتا ہے کہ یہودی، عیسائی، صابی بغیر رسول اکرمﷺ پر ایمان لائے یعنی بغیر مسلمان ہوئے جنت میں جاسکتے ہیں اگر آخرت پر ایمان رت رکھنے والے اور نیک اعمال کرنے والے ہوں ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi