Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Status Of Forgiveness When A Father Forgave His Deceased But Disobedient Son?

  • Status Of Forgiveness When A Father Forgave His Deceased But Disobedient Son?

    Posted by Jan Mengal on March 8, 2024 at 8:10 am

    السلام و علیکم

    ایک صاحب کا جوان بیٹا وفات پاگیا وہ اپنی زندگی میں اپنے والد صاحب کو بہت پریشان کئے ھوئے تھے ان کے والد صاحب نے شفقت پدری ان کو دل سے معاف کر دیا اور ایک صاحب علم کے خیالات سامنے آگئے وہ فرمانے لگے اگر اس طرح کے معافی کے ود حصہ باپ اور بیٹے کے درمیان دوسرا حصہ اللہ اور اس کے بیٹے کے درمیان ھے اس کو اپنی زندگی میں اللہ اور اپنے باپ سے معافی مانگنی چائیے تھی اس وقت کی صرف باپ کی معافی سے شائد وہ معاف نہ ھو۔اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں

    Dr. Irfan Shahzad replied 10 months, 2 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Status Of Forgiveness When A Father Forgave His Deceased But Disobedient Son?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 8, 2024 at 11:07 pm

    یہ حق باپ کا تھا، اس نے معاف کردیا تو بیٹے پر باپ کے حق میں کوئی الزام نہیں رہا۔

    اللہ کا کوئی حق ہے تو وہ خود اسے دیکھ لے گا۔

    نیز بندوں کا یہ کام نہیں کہ کسی متعین فرد کی معافی ملنے یا نہ ملنے کا فیصلہ کریں یا خیال ہی ظاہر کر سکیں۔ اللہ ہی دلوں کا حال جانتا ہے۔ ہم صرف اصول بیان کر سکتے ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register