-
قرآن اور چیٹ جی پی ٹی ؟؟
اگر انسان چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے قرآن کی طرح کی آیات بنالے تو اس سے کیا قرآن کا سورہ البقرہ آیت 23 میں دیا گیا چیلنج غلط ثابت ہو جائیگا ؟؟
برائے کرم وضاحت کردیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1752 days, 8,003 registered users have posted 62,273 messages under 17,779 unique topics on Ask Ghamidi.