Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions General

  • Posted by Danial Khoso on March 13, 2024 at 1:45 am

    پروگرام غامدی میں اویس اقبال نے غامدی صاحب سے پوچھا کہ اللہ تعالی نے اس دنیا کو کیسے تخلیق کیا تو گاملی صاحب نے بولا کہ کن فیکن کہہ کے تو اس میں اویس صاحب نے کہا کہ اللہ تعالی جب دنیا بنا رہے تھے تو 1400 سال پہلے کی زبان انہوں نے کیوں استعمال کی اس بات پر غامدی صاحب نے کوئی جواب نہیں دیا اگر اپ کے پاس اس کا سوال کا جواب ہے تو برائے مہربانی مجھے بتا دیں۔ شکریہ

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 months, 2 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • General

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 13, 2024 at 2:27 am

    اللہ تعالی نے ایک ارادہ کیا اور دنیا پید ہوگئی۔ اس کے لیے خدا کو کچھ کہنے کی ضرورت بھی نہ تھی۔ مگر اس نے جو ارادہ کیا اس کو ادبی اسلوب میں ہمیں بتایا۔ اب جس زبان میں خدا نے کلام نازل کیا اسی میں بتایا جائے گا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register