Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions زکوٰۃ کہاں خرچ کیا جاسکتا ہے ؟؟

  • زکوٰۃ کہاں خرچ کیا جاسکتا ہے ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on March 17, 2024 at 10:31 am

    زکوٰۃ کی مدات کیا کیا ہیں ؟؟ اسے کہاں کہاں خرچ کرسکتے ہیں ؟؟ قرآن کی کس آیت سے یہ راہنمائی ملتی ہے ؟؟

    زکوٰۃ اور صدقات میں کیا فرق ہے ؟؟

    سورہ التوبہ آیت 60 میں تو صدقات کا ذکر آیا ہے. تو صدقہ کسے کہتے ہیں ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 1 year, 1 month ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • زکوٰۃ کہاں خرچ کیا جاسکتا ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed updated 1 year, 1 month ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 17, 2024 at 10:07 pm

    زکوٰۃ بھی صدقہ ہے۔ اس آیت میں حکومت کے خرچ کرنے کے مصارف بیان ہو رہے ہیں اور حکومتی مصارف کا سب سے بڑا ذریعہ زکوٰۃ ہی ہے۔

    قران میں زکوٰۃ کو صدقہ بھی کہا گیا ہے۔

    خذ من اموالھم صدقة

    ان کے مالوں میں سے صدقہ لو۔

    ہم جانتے ہیں کہ لازمی صدقہ جس کا یہاں ذکر ہو رہا ہے وہ صرف زکوٰۃ ہی ہو سکتی ہے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member March 18, 2024 at 3:42 am

    جزاک اللہ خیرا

You must be logged in to reply.
Login | Register