-
آیات متشابہات کا مفہوم ڈھونڈھنا کیسا ہے ؟؟
کچھ لوگ ٹائم ٹریول، سات آسمانوں کے درمیان فاصلہ، اور اس طرح کی بہت سی آیات متشابہات کے حوالے سے ایک مخصوص مطب لوگوں کے سامنے پیش کرتے ہیں۔
سورہ آل عمران آیت 7 کے حوالے سے بتائیں کہ آیات متشابہات کو اپنے مخصوص معنی پہنانے کی کوشش کرنا اور لوگوں کو سائنسی لحاظ سے کنفیوز کرنا کیسا عمل ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1931 days, 9,066 registered users have posted 65,943 messages under 19,186 unique topics on Ask Ghamidi.