Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions سہو نبی

  • سہو نبی

    Posted by Abdul Basit on March 23, 2024 at 6:11 pm

    کیا نبی کو سہو ہوتا تھا؟

    اگر روایات میں سہوِ نبی مل جائے تو کیا اس بنیادپر رد کیا جا سکتا ہے کہ اس طرح وحی مشکوک ہو جائے گی؟

    یا سہوِ نبی اور وحی کے مشکوک ہونے میں فرق رکھا جا سکتا

    رہنمائی کیجیے گا

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • سہو نبی

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 24, 2024 at 7:27 am

    نبی سے سہو کی مثالیں قرآن مجید میں موجود ہیں۔ دیکھیے سورہ تحریم۔ نبی کو وحی کے وصول کرنے اور اس کے ابلاغ میں کوئی سہو نہیں ہوتا تھا۔ اس میں ان کی خصوصی حفاظت کی جاتی تھی۔

    ان کے آگے پیچھے فرشتے مقرر کر دیے جاتے ہیں تاکہ وحی کی ترسیل اور تبلیغ میں کوئی مسئلہ نہ ہو۔

You must be logged in to reply.
Login | Register