Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions بنی اسرائیل کی خبریں

  • بنی اسرائیل کی خبریں

    Posted by Saira Qureshi on March 26, 2024 at 2:13 pm

    حضرت ابراھیم سے حضرت عیسی تک بنی اسرائیل میں جتنے پیغمبر آتے رہے اور وہاں جو کچھ ہوتا رہا کیا عرب کے رہنے والے یعنی بنی اسمعیل کو اس سب کی خبریں تھیں ؟؟

    میں نے غامدی صاحب کی ایک ویڈیو سنی اور یہ سمجھا کہ جیسے عربوں کو وہاں کے ہونے والے واقعات کا کوئی علم نہیں تھا

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • بنی اسرائیل کی خبریں

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 26, 2024 at 11:49 pm

    یہ خبریں انھیں ملتی رہتی تھیں۔ مشرق وسطی سب ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعات سے با خبر تھا۔ جزوی واقعات کی خبر تو مشکل ہے تاہم بڑے واقعات کی خبر رہتی تھی۔

    یہ سارا ایک ہی خطہ تھا۔ ہم جانتے ہیں حضرت سلیمان کو یمن کے حالات معلوم تھے جس کی ملکہ کے ساتھ انھیں معاملہ پیش آیا۔ یمن کے ساتھ ہی حجاز جڑا ہوا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register