Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions ؟حضرت محمد ایک سچے پیغمبر تھے اس بات کا ثبوت کیسے دیا جاسکتا ہے

  • ؟حضرت محمد ایک سچے پیغمبر تھے اس بات کا ثبوت کیسے دیا جاسکتا ہے

    Posted by Muhammad Shahzaib on March 27, 2024 at 7:11 am

    قرآن سے ہٹ کر،حضرت محمد ایک سچے پیغمبر تھے اس بات کا ثبوت کیسے دیا جاسکتا ہے؟

    Muhammad Sami Uddin replied 1 year, 1 month ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • ؟حضرت محمد ایک سچے پیغمبر تھے اس بات کا ثبوت کیسے دیا جاسکتا ہے

  • Muhammad Sami Uddin

    Member March 27, 2024 at 9:28 am
  • Muhammad Sami Uddin

    Member March 27, 2024 at 9:40 am

    نبی کریم کا سب سے بڑا معجزہ ان کے اوپر نازل ہوئی کتاب قرآن کریم ہے. اس کے علاوہ کئی اور پوائنٹس ان کی نبوت کو صحیح ثابت کرنے کا زندہ ثبوت ہیں (جیسے ١٤٠٠ سال پہلے آپ نے یہ فرادیا تھا کہ انسانی جسم کے اندر ٣٦٠ جوئنٹس ہوتے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے قیامت کی کئی نشانیاں بتادی تھیں، جو آج حرف با حرف صحیح ثابط ہو رہی ہیں، صحابہ کرام نے کئی معجزے دیکھے اور ان کی پروقار شخصیت دیکھ کر اسلام قبول کیا)، مگر ان میں سب سے پہلے قرآن کریم ہی ہے، جو ایک زندہ جاوید کتاب ہے.

You must be logged in to reply.
Login | Register