Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Zina Ka Injam

  • Zina Ka Injam

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 4, 2024 at 3:28 am

    اگر معاملہ عدالت تک پہنچ گیا ہے تو اس کی سزا سو کوڑے ہے۔

    اور اگر عدالت تک نہیں پہنچا تو خدا سے معافی مانگ کر ائندہ کے لیے توبہ کر لی جایے تو معاملہ ختم ہونے کی امید ہے۔ ورنہ آخرت میں اس کی سزا ملے گی۔

    دنیا میں اس کی اور کوئی سزا بیان نہیں ہوئی۔خدا دینا چاہے تو کوئی بھی سزا دے سکتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register