-
خون کا نا پاک ہونا؟
کیا انسان کا خون ناپاک ہے؟
اس سے کپڑا “نجس” ہو جائے گا؟
ہمارے شیعہ مجتہدین کے نزدیک اتنا خون نکلے کہ وہ درہم بغلی یعنی انگوٹھے کے پہلے پور سے زیادہ ہو تو ناپاک ورنہ کپڑے کو نجس نہیں کرے گا
اس خون کے متعلق جاوید احمد غامدی صاحب کیا کہتے ہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1678 days, 7,663 registered users have posted 60,244 messages under 16,930 unique topics on Ask Ghamidi.