Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions رسول اکرمﷺ کا یہودیوں کے درخت کاٹنا ؟؟

  • رسول اکرمﷺ کا یہودیوں کے درخت کاٹنا ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on April 11, 2024 at 9:34 am

    کیا کسی غزوہِ کے موقع پر رسول اکرمﷺ نے یہودیوں کے درخت کاٹے تھے؟؟ اگر ہاں تو اسکے کیا مقاصد تھے، کیا معاشی لحاظ انہیں نقصان پہنچانا ؟؟ اس واقعہ میں آج ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 1 year ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • رسول اکرمﷺ کا یہودیوں کے درخت کاٹنا ؟؟

    Aejaz Ahmed updated 1 year ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 12, 2024 at 12:26 am

    مدینہ میں بنی نضیر پر حملے دوران میں درخت کاٹے گئے تھے۔ قرآن میں اس کا ذکر 59:5 میں آیا ہے۔ یہ جنگی نقظہ نظر سے اللہ کے حکم سے کاٹے گئے تھے۔ جنگ میں انسانوں کو قتل کر دیا جاتا ہے تو ضرورت پڑنے پر درخت وغیرہ پر کاٹے جا سکتے ہیں۔

  • Aejaz Ahmed

    Member April 12, 2024 at 3:12 pm

    جزاک اللہ سر

You must be logged in to reply.
Login | Register