Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions گمراہی

  • گمراہی

    Posted by Tanveer Hussain on April 12, 2024 at 6:53 am

    اور اللہ گمراہ نہیں کرتا مگر صرف فاسقوں کو۔اس آیت کی روشنی میں گمراہی سے کیا مراد ہے۔

    کیا صوفیا کا وحدت الوجود کا عقیدہ، حقیقتِ نبوت اور حقیقتِ آخرت کا عقیدہ یہ سب گمراہی میں شامل ہے۔ اس طرح امت کا نزولِ مسیح کا عقیدہ ، اسی طرح مولانا مودودی صاحب کا دین کی سیاسی تعبیر کا نظریہ اور امام غزالی کا صوفیانہ تعبیر کا نظریہ اسی طرح بعض دوسرے حضرات کا امامت کا نظریہ کیا یہ سب نظریات گمراہی میں شامل ہیں یا ان سب کو خطا پر محمول کیا جائے گا ۔

    علمی خطا اور گمراہی میں کیا فرق ہے۔ کیونکہ قرآن مجید حصر کے ساتھ کہہ رہا ہے کہ گمراہ صرف فاسق لوگ ہوتے ہیں اور قرآن مجید سے ہدایت متقیوں کو ملتی ہے۔ ھدی للمتقین

    Ahsan replied 1 year ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register