-
قمری مہینے میں چند کے روئت کی ضرورت ؟؟
کیا دین اسلام میں قمری مہینہ شروع کرنے کے لئے چاند کا آنکھوں سے دیکھنا ضروری ہے ؟؟ حدیث کے مطابق تو ضروری ہے پھر محترم جاوید غامدی صاحب اسے ضروری کیوں تسلیم نہیں کرتے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1907 days, 9,016 registered users have posted 65,548 messages under 19,057 unique topics on Ask Ghamidi.