-
وحی،الہام اور ختم نبوت
نبوت اپنی حقیقت میں ختم ہو گئی۔نبوت میں سے کچھ باقی نہیں رہا سوائے مبشرات کے۔
اس سے یہ کیسے ثابت ہو گیا کہ الہام اور کشف کا دروازہ بھی بند ہو گیا ہے۔الہام اور کشف تو نبوت میں پہلے ہی شامل نہیں۔جس کی مثالیں قران مجید اور احادیث میں موجود ہیں جیسے مکھی کی طرف الہام ، ہر انسان کی طرف خیر اور شر کا الہام ،ام موسی اور دیگر غیر انبیاء کو الہام وغیرہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1892 days, 8,989 registered users have posted 65,294 messages under 18,961 unique topics on Ask Ghamidi.