Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And State یقینی شکست کے امکان کے باوجود لڑنا ؟؟

  • یقینی شکست کے امکان کے باوجود لڑنا ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on April 18, 2024 at 2:57 pm

    اگر کوئی ایسی صورتحال ہو کہ کسی مسلمان ملک پر یا تمام مسلمانوں پر جہاد فرض ہو جائے مگر لڑنے کی صورت میں یقینی شکست اور مزید غلامی کا سو فیصد امکان ہو تو ایسی صورت میں کیا مسلمانوں کو لڑنا چاہیئے ؟؟ قرآن و سنت اس بارے میں کیا رہنمائی دیتا ہے ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 8 months ago 3 Members · 6 Replies
  • 6 Replies
  • یقینی شکست کے امکان کے باوجود لڑنا ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad updated 8 months ago 3 Members · 6 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 19, 2024 at 3:57 am

    قرآن مجید نے اس بارے میں واضح رہنمائی دی ہے کہ اس صورت میں نہیں کرنا چاہیے۔ مکہ کے مظلوم مسمانوں جو ہدایت دی گئی کہ وہ خدا سے دعا کریں کہ خدا کسی بیرونی طاقت سے ان کی مدد کرے۔

    کسی بھی نبی نے اپنی قوم کو اس قسم کی صورت میں لڑنے کا نہیں کہا بلکہ لڑنے سے منع کیا۔ موسی علیہ السلام جب تک مصر کی رہے فرعون کے بد ترین مظالم کے باوجود بنی اسراءیل کو لڑنے کو نہیں کہا۔

    یہی معاملہ مکی دور میں حضور اکرم اور صحابہ کا رہا۔

    اس موضوع پر میرا یہ مضمون دیکھیے۔

    https://www.tajziat.com/article/2930

  • Aejaz Ahmed

    Member April 20, 2024 at 12:26 pm

    جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب۔ آپکا جواب اور مضمون پڑھا۔ دل کو لگا۔ اب ایک اور بات کی وضاحت کردیں کہ اگر آج خدانخواستہ کسی مسلمان ملک پر جیسے پاکستان پر ہم سے کئی گنا بڑی قوت پوری شدت سے حملہ کردے اور اس پر قبضہ کرلے تو کیا ہم پر لڑنا لازم نہیں ہوگا جبکہ ہمیں پتہ ہوکہ گوریلا جنگ کو طول دے کر قابض دشمن کو اندرونی طور پر اور معاشی طور پر کمزور کیا جاسکتا ہے اور اس کو پسپائی پر مجبور کیا جاسکتا ہے ؟؟ ایسی صورت میں بھی کیا وہی نہ لڑنے کا اصول ہوگا ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 22, 2024 at 6:40 am

    جی ہاں۔ اصول بدل نہیں جاءے گا۔

    گوریلا جنگ کا نتیجہ خیز ہونا بہت مشکل ہے اس میں سماج تباہ ہو جاتے ہیں۔ بہتر ہے کہ شکست تسلیم کر کے بیرونی طاقت سے معاملہ کیا جاءے۔

    • Hassaan Adil

      Member April 23, 2024 at 5:35 pm

      Is it a religious obligation of the one in command? Like if any nation decides to fight even when defeat is clear? Will it be against Islam? Is surrender the only teaching in this case?

    • Dr. Irfan Shahzad

      Scholar April 23, 2024 at 8:14 pm

      This is what the example of the prophets tell us. God did not obligated to fight when one is weak. It can be people’s own choice and then they have to face the consequences and should not complain then.

  • Aejaz Ahmed

    Member April 23, 2024 at 3:47 pm

    جزاک اللہ ڈاکٹر صاحب

You must be logged in to reply.
Login | Register