Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Tablets Of Hazat Musa Written By God?

  • Tablets Of Hazat Musa Written By God?

    Posted by Ehsan Elahi on April 22, 2024 at 3:22 pm

    اہل علم رہنمائی فرمایں حضرت موسی علیہ اسلام کی تختیاں کیا حضرت موسی نے اللہ کی ہدایت سے خود لکھی یا اللہ تعالی نے اپنی قدرت سے خود لکھ کر دی تھی ؟؟

    Deleted User 9739 replied 9 months ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Tablets Of Hazat Musa Written By God?

    Deleted User 9739 updated 9 months ago 3 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 23, 2024 at 1:54 am

    ختیوں پر اللہ تعالیٰ نے خود لکھایا یا اللہ تعالیٰ کی ہدایت کے تحت موسیٰ علیہ السلام نے لکھا، بائیبل کے بیان سے دونوں ہی باتیں نکلتی ہیں۔ اِن میں سے جس کو بھی مانیے، قرآن کے الفاظ اُس کے محتمل ہیں:

    ’’اور موسیٰ نے لوگوں کے پاس جا کر خداوند کی سب باتیں اور احکام اُن کو بتا دیے اور سب لوگوں نے ہم آواز ہو کر جواب دیا کہ جتنی باتیں خداوند نے فرمائی ہیں، ہم اُن سب کو مانیں گے اور موسیٰ نے خدا کی سب باتیں لکھ لیں۔‘‘

    (خروج ۲۴:۳-۴)

    ’’اور موسیٰ شہادت کی دونوں لوحیں ہاتھ میں لیے ہوئے الٹا پھرا اور پہاڑ سے نیچے اترا اور وہ لوحیں اِدھر سے اور اُدھر سے، دونوں طرف سے لکھی ہوئی تھیں۔ اور وہ لوحیں خدا ہی کی بنائی ہوئی تھیں اور جو لکھا ہوا تھا، وہ بھی خدا ہی کا لکھا اور اُن پر کندہ کیا ہوا تھا۔‘‘

    (خروج۳۲:۱۵-۱۶)

    https://www.javedahmedghamidi.org/#!/quran?chapter=7&paragraph=1&type=Ghamidi#fn_500

  • Deleted User 9739

    Member April 24, 2024 at 8:24 am

    God Almighty had the tablets written for Moses. Either by Himself or through angels. Please see Qur 7:145 (وكتبنا له فى الالواح):

    7:145 We wrote for him on the tablets from everything a lesson, and detailing all things. You shall uphold them firmly and order your people to take the best from it. I will show you the abode of the corrupt.

You must be logged in to reply.
Login | Register