-
Rafaidain (رفع اليدين) And Stance Of Ghamidi Sahab On Ahadith Related To It
غامدی صاحب کا کہنا ہے کہ رفع اليدين کے ہق میں کوئی حدِیث کی ضرورت ہی نھی ہے- جس نے اللّٰہ کے رسُول کو ایسے نماز پڑھتے دیکھا تو اسنے یہ خبر آگے پہچا دی اور یہ عمل کبھی کبھی کیا گیا ہے – جب کے احدیث میں اُن اعمال کا بھی ذِکر ہے جو اللّٰہ کے رسول نے اکثر اور روز کیے ہیں ۔ اس بات کی کیا دلیل جا سکتی ہے کے رفع الیدین کبھی کبھی کیا ہے ۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1676 days, 7,656 registered users have posted 60,216 messages under 16,922 unique topics on Ask Ghamidi.