Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Details On Rituals Of Hajj And Umrah

Tagged: ,

  • Details On Rituals Of Hajj And Umrah

    Posted by Uwais Subhan on April 30, 2024 at 4:01 am

    السلام علیکم
    بعد اے سلام آپکی خدمت میں سوال عرض ہے کے بارے مہربانی عمرہ کرنے کا طریقہ وضاحت کے ساتھ، اور جدید دور کی آسانی اور مشکلاتاو اور دیگر روایات کے مدد اے نظر بیان فرما دیجئے ، مثلاً احرام کہا پر باندھنا چاہیے جدّہ ایئرپورٹ پر یہ فر اپنے گھر سے ہی، احرام بند کر سرا سفر کرا جائے ، اگر جدّہ ایئرپورٹ پر احرام باندھا جائیگا تو وہاں پر غسل وغیرہ کا انتظام دشوار ہوگا ،اور کیا احرام باندھنے سے پہلے غسل اور وضو کرنا ضروری ہے، اور اگر گھر سے ہی احرام بند کر نکلے تو صرف دو چادر پہن کر سرا صفحہ کرنا بھی مشکل ہوگا، اور کیا احرام کے اندر انڈرویئر بھی نہیں پہنا جاتا؟ اور جو دیگر روایتی ہوتی ہے کے احرام پہننے سے پہلے خوشبو لگا سکتے ہے بعد میں نہیں لگا سکتے ، اور طواف کرتے ہوئے ایک کندھے کو ننگا رکھنا ہے اور طواف کے لیے وضو ضروری ہے اور پہلے کے تین طواف رمل کرتے ہوئے کرے جائینگے اور طواف کے بعد دو رکعت نفل نماز مقام اے ابراہیم کے سامنے پڑھنے ہے ، اور صفه و مروہ کی سعی کے دوران کچھ فیصلہ دودھ کر تے کرنا ہے ، اور صفحہ پہاڈی پر کھڑے ہوکر کیبل کی طرف تین بر اللّٰہ ہواکبر کہنا ہے ، کیا یہ سب روایت پر عمل کرنا ضروری ہے اور ان روایت کی کیا احسیت ہے،اور دور اے جدید میں قربانی کیس طرح کاری جائیگی کیونکہ وہ قربانی کا کوئی انتظام عام دیں میں نہیں ہوتا ہے ، اور سر کے بال کیس طرح حجامت کروانے ہے اگر حلف نہیں کروایا جا رہا ہے تو، کیا دیگر روایت کے مدد اے نظر پورے سر سے ہر جگہ کا بال کاٹنا ضروری ہے؟

    Umer replied 3 months, 2 weeks ago 3 Members · 9 Replies
  • 9 Replies
  • Details On Rituals Of Hajj And Umrah

    Umer updated 3 months, 2 weeks ago 3 Members · 9 Replies
  • Umer

    Moderator April 30, 2024 at 6:15 am

    You can refer to the following portion on Hajj and Umra in Ghamidi Sahab’s book Meezan:

    Discussion 78100 • Reply 78117

    In this portion obligatory and optional rituals of Hajj and Umra have been separated by Ghamidi Sahab. In case of any confusion, please feel free to post a follow-up question after going through the aforementioned portions of Meezan.

    Please also note that GCIL is going to hold a paid Hajj workshop where Dr. Amir Gazdar will elaborate on all these points along with a Q&A session. If you wish, you can also enroll in that workshop. It will be announed very soon.

  • Uwais Subhan

    Member July 9, 2024 at 5:28 pm

    میںنے میزان کا عمرہ و حج کا حصہ پڑھ لیا ہے ، شکریہ اس link کے لیے،

    میرے کچھ سوال ابھی بھی موجود ہے براہ ع مہربانی وضاحت فرمائیے

    احرام کہا پر باندھنا چاہیے جدّہ ایئرپورٹ پر یہ فر اپنے گھر سے ہی، احرام بند کر سرا سفر کرا جائے ، اور میقات کہ سے شروع ہوتی ہے، اگر جدّہ ایئرپورٹ پر احرام باندھا جائیگا تو وہاں پر غسل وغیرہ کا انتظام دشوار ہوگا ،اور کیا احرام باندھنے سے پہلے غسل اور وضو کرنا ضروری ہے، اور اگر گھر سے ہی احرام بند کر نکلے تو صرف دو چادر پہن کر سرا صفحہ کرنا بھی مشکل ہوگا، اور کیا احرام کے اندر انڈرویئر بھی نہیں پہنا جاتا؟

  • Uwais Subhan

    Member July 13, 2024 at 11:01 am
  • Uwais Subhan

    Member July 13, 2024 at 11:03 am
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 17, 2024 at 1:17 am

    ان عملی معاملات کے معلوم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ لوگ جس طرح کر رہے ہیں ویسے کر لیا جائے۔ غسل آپ گھر سے کر کے جا سکتے ہیں۔ احرام بھی پہن کر جہاز میں بیٹھ سکتے ہیں۔ جب آپ کا میقات آئے تو احرام باندھنے کی نیت کر لیں۔ انڈر ویئر پہننا چاہیں تو کوئی حرج نہیں۔

  • Uwais Subhan

    Member July 17, 2024 at 4:16 pm

    شکریہ وضاحت کے لیے۔

    برا اے مہربانی مزید یہ بھی فرما دیجئے کے۔

    میقات کہا سے شروع ہوتی ہے۔

    کیا جدّہ شہر پہنچنے کے بعد ایک دن ٹھہر کر اگلے دن احرام بند کر عمرہ کے لیے نکلا جا سکتا ہے۔

  • Uwais Subhan

    Member August 1, 2024 at 4:48 pm

    مجھے ایسا لگتا ہے کے۔ اگر آپ اپنے گھر سے عمرہ یا حج کرنے کے لیے سفر کرکے میقات کے اندر داخل ہوتے ہو تو آپ پر لازم ہے کہ احرام کی نیت کرکے عمرہ کرا جائے۔

    میرے ذہن میں یہ فہم الگ الگ لوگو کے بیانات سننے کی وجہ سے بنا ہے ۔

    کیا یہ فہم غلط ہے؟

    • Umer

      Moderator August 7, 2024 at 9:26 pm

      If the intention is to perform umra first thing one lands in Saudia, then one should enter miqat with ihram already worn. But if the intention is to perform umra but not immediately, then one can have a stay after landing and then wear ihram at the relevant Miqat near to his location of stay.

You must be logged in to reply.
Login | Register