Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And State Limited Zakat Receipts & Expenditures Of The Modern Welfare State

Tagged: , ,

  • Limited Zakat Receipts & Expenditures Of The Modern Welfare State

    Posted by Shaharyar Sabeeh on May 3, 2024 at 3:13 am

    Assalamualaikum!

    میرا سوال یہ ہے کہ محض زکوٰۃ اکٹھی کرنے سے آج جدید دور کی فلاحی ریاست کہ جسمے اربوں کی فنڈنگ ضروری ہوتی ہے اور یہ اس سے کہیں زیادہ ٹیکس ریٹ سے حاصل ہوتی ہے، کو کیسے کر چلایا جکستا ہے؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 7 months, 3 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Limited Zakat Receipts & Expenditures Of The Modern Welfare State

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 3, 2024 at 8:55 am

    زکوۃ کیسے حاصل شدہ آمدن اگر کم پڑ جایے تو حکومت مسمانوں کی رضامندی سے ان پر مزید ٹیکس لگا سکتی ہے۔

    تاہم پہلے شماریاتی تحقیق ہونی چاہیے کہ زکوٰۃ کافی ہوگی یا نہیں۔

    ملحوظ رکھیے کہ زکوٰۃ صرف بچت کے مال ہر اڑھائی فیصد ہی نہیں بلکہ پیداوار کی تقریبا تمام صورتوں پر دس فیصد بھی ہے۔ چاہے وہ صنعتی اور زرعی پیداوار ہو یا تنخواہیں یا فیسیوں کی آمدن ہے جو ہر ماہ وصول کی جائے گی۔

    اس کے علاؤہ مویشیوں پر الگ زکوٰۃ ہے اور یہ بھی اب صنعت کا درجہ اختیار کر چکی ہے۔

    اس کے علاؤہ زمین سب کی سب حکومت کے تصرف میں ہوتی ہے اس کا کرایہ یا پراپرٹی ٹیکس بھی حکومت لگا سکتی ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register