-
Quran 38:34 – Historical Reference Required
وَ لَقَدۡ فَتَنَّا سُلَیۡمٰنَ وَ اَلۡقَیۡنَا عَلٰی کُرۡسِیِّہٖ جَسَدًا ثُمَّ اَنَابَ ﴿۳۴﴾
ہم نے سلیمان کو (ایک اور) آزمایش میں بھی ڈالا تھا اور اُس کے تخت پر ایک دھڑ کی طرح ڈال دیا [152] تھا۔ پھر اُس نے رجوع [153] کیا۔
تاریخوں سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت سلیمان اُس زمانے میں اپنے دارالحکومت میں بالکل محصور و مجبور ہو کر رہ گئے تھے۔ قرآن نے اِس پوری صورت حال کو کمال بلاغت کے ساتھ ایک جملے میں سمیٹ دیا ہے کہ ہم نے سلیمان کو اُس کے تخت پر ایک دھڑ کی طرح ڈال دیا
سوال:
*یہ کونسی تاریخیں ہیں ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے*
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1813 days, 8,634 registered users have posted 63,575 messages under 18,317 unique topics on Ask Ghamidi.