-
اسلامی معاشیات کے بارے میں۔
السلام علیکم
میں اسلامک فائنانس اور اکنامکس کے بارے میں گہرائی سے علم حاصل کرنا چاہتا ہوں۔
کیا آپ مجھے اس تعلق سے کچھ کتابوں کے نام بتا سکتے ہے اردو اور انگریزی دونوں میں۔
مزید میں ابھی مولانا مودودی رحمۃاللہ کی کتاب سود کا مطالعہ مکمل کرنے والا ہوں۔
اس کتاب کے تنقید میں کوئی کتاب لکھی گئی ہے کیا?
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1883 days, 8,970 registered users have posted 65,103 messages under 18,893 unique topics on Ask Ghamidi.