Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

  • Nikah

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 year ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 8, 2024 at 11:18 pm

    ایک دفعہ کہنا کافی ہے۔ تین بار اہتمام کے لیے کہہ دیا جاتا ہے۔

    نکاح کا طریقہ صرف یہ ہے

    علانیہ ایجاب و قبول کے ساتھ یہ مردو عورت کے درمیان مستقل رفاقت کا عہد ہے جو لوگوں کے سامنے اور کسی ذمہ دار شخصیت کی طرف سے اِس موقع پر تذکیر و نصیحت کے بعد پورے اہتمام اور سنجیدگی کے ساتھ باندھا جاتا ہے ۔

You must be logged in to reply.
Login | Register