Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions جنازے میں باآواز بلند کلمہ شہادت پڑھنا ؟؟

  • جنازے میں باآواز بلند کلمہ شہادت پڑھنا ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on May 13, 2024 at 4:40 am

    جنازے کے ساتھ با آواز بلند کلمہ شہادت پڑھنا جائز ہے یا نا جائز ہے ؟؟ دین میں اسکی کیا حقیقیت ہے ؟؟ ویسے بظاہر تو یہ اچھی بات ہی لگ رہی ہے ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • جنازے میں باآواز بلند کلمہ شہادت پڑھنا ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 13, 2024 at 9:05 am

    دین میں ایسی کوئی ہدایت نہیں۔ دینی معاملات میں اہنے طور پر کسی عمل کا اضافہ بدعت کہلاتا ہے۔ بدعت وہی عمل ہوگا جو بظاہر اچھا ہو تبھی وہ دین کا حصہ بنا دیا جاتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register