Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam کیا قرآن عورتوں کا دائرہ کار انکا گھر قرار دے رہا ہے؟؟

  • کیا قرآن عورتوں کا دائرہ کار انکا گھر قرار دے رہا ہے؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on May 17, 2024 at 12:36 pm

    کیا سورہ احزاب کی آیت 33

    وَ قَرۡنَ فِیۡ بُیُوۡتِکُنَّ

    کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ عورتوں کو گھروں میں رہنے کا حکم دے رہا ہے اور باہر جاکر کام کاج کرنے نوکری کرنے وغیرہ سے منع کر رہا ہے ؟؟

    برائے مہربانی اس آیت کا درست معنی بتائیں۔ کیا اسکے معنی یہ ہیں کہ عورتوں کا دائرہ کار انکا گھر ہے؟؟

    Aejaz Ahmed replied 4 months, 2 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • کیا قرآن عورتوں کا دائرہ کار انکا گھر قرار دے رہا ہے؟؟

    Aejaz Ahmed updated 4 months, 2 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 17, 2024 at 7:58 pm

    یہ ازواج مطہرات کو دیے گئے احکام میں سے ہے۔ آیت یون شروع ہوتی ہے کہ اے نبی کی بیویوں تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو۔

    انھیں یہ احکامات ان کی خاص منصبی حیثیت اور منافقین کی ریشہ دوانیوں کی وجہ سے دیے گیے۔ تفصیل کے لیے دیکھیے غامدی صاحب کی تفسیر البیان کا نوٹ اور پردے کے موضوع پر ان کی ویڈیو سیریز۔

  • Aejaz Ahmed

    Member May 17, 2024 at 9:15 pm

    جزاک اللہ خیرا ڈاکٹر صاحب

You must be logged in to reply.
Login | Register