-
حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے قبور کی حیثیت
حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمرؓ کی قبریں رسولﷺ کے برابر میں کس حق کی بنیاد پر ہیں ؟؟ ہم نے سنا ہے کہ نبی کی وراثت نہیں ہوتی اور یہ جگہ کوئی قبرستان بھی نہیں ہے تو کیا ازواج مطہرات اپنی مرضی سے کسی کو قبر کی جگہ دے سکتی تھیں ؟؟ کیا یہ زمین غضب کرنے کے زمرے میں تو نہیں آئیگا ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1754 days, 8,009 registered users have posted 62,301 messages under 17,798 unique topics on Ask Ghamidi.