Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions وضو کے مسائل

  • وضو کے مسائل

    Posted by Sajjad Iqbal on May 31, 2024 at 7:16 am

    السلامُ علیکم

    سر وضو کے متعلق سوال پوچھنا تھا کہ صابن سے ہاتھ منہ دھوتے وقت وضو دوبارہ سے شروع کرنا ہوگا یا پھر جیسے جیسے ہم صابن سے ہاتھ منہ دھوئیں اور ساتھ ہی وضو مکمل کرلیں

    اور تین مرتبہ سے زیادہ بار عضو دھو سکتے ہیں؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 4 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • وضو کے مسائل

    Dr. Irfan Shahzad updated 4 months ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 31, 2024 at 7:32 pm

    ہاتھ دھونا مقصود ہے۔ صابن سے دھل گئے تو دھل گئے باقی وضو مکمل کر لیجیے۔

    اچھی طرح دھونے کے لیے تین مرتبہ دھونا کا ایک طریقہ مقرر کیا گیا ہے۔ اس سے زیادہ دھونے میں پانی خرچ کرنے میں اسراف ہو سکتا ہے ۔

You must be logged in to reply.
Login | Register