-
Emotions Of God
کہا جاتا ہے کہ خدا ناراض ہوتا ہے۔ اور خوش بھی ہوتا ہے۔ وہ راضی ہوتا ہے،ناراض بھی ہوتا ہے۔وہ غصہ بھی کرتا ہے،انتقام بھی لیتا ہے۔۔ تو یہ سب تو انسانی احساسات و جزبات ہیں کیا خدا کی ذات بھی ان کے تابع ہے۔؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1676 days, 7,657 registered users have posted 60,216 messages under 16,922 unique topics on Ask Ghamidi.