Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology and Philosophy Miracles And Forced Belief In God

Tagged: ,

  • Miracles And Forced Belief In God

    Posted by Abdullah Riaz on June 5, 2024 at 1:23 pm

    معجزا کا مطلب ہی علم و عقل کو ورطۂ حیرت میں ڈال کر مخاطب کو عاجز کردینا۔ تو دین تو انسانوں کے علم اور عقل کو اپیل کرتا ہے

    تو اگر معجزات دکھا کر ایمان دلوایا جائے گا تو اس ایمان کا معیار ہی کیا رہ جائے گا۔ وہ تو مجبوراً ہوگا نہ کہ اختیاری ۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 weeks, 4 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Miracles And Forced Belief In God

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 5, 2024 at 11:11 pm

    اسی لیے فرمایشی معجزات نہیں دکھائے گئے۔

    مگر جو معجزات خدا نے اپنی مرضی سے دکھائے اس کا مقصد لوگوں پر اتمام حجت کرنا تھا جس کے بعد دنیا ہی میں ان کی سزا یا فیصلہ کرنا تھا۔ دنیا میں سزا کا یہ نمونہ پیش کرنے کا مقصد عبرت پیدا کرنا تھا کہ جو جو خدا یہاں سزا دے رہا ہے وہ قیامت کے دن سب لوگوں کی عدالت آخرت میں لگائے گا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register