Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 2:2 – Guidance For Only Muttaqeen

Tagged: 

  • Quran 2:2 – Guidance For Only Muttaqeen

    Posted by Muhammad Waqas on June 5, 2024 at 4:46 pm

    السلام علیکم امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے میرا سوال یہ ہے کہ جیسا کہ قران مجید کی دوسری سورت میں ہے کہ یہ کتاب ہدایت ہے پرہیزگاروں کے لیے ۔تو اگر یہ میں کتاب کھولتا ہوں پڑھنے کے لیے تو اللہ تعالی نے پہلی شرط رکھی ہے کہ یہ کتاب صرف پرہیزگاروں کے لیے ہدایت ہوگی تو میں اس کتاب کو پڑھے بغیر پرہیزگاری کیسے حاصل کر لوں ذرا تفصیل میں بتائیے گا

    Dr. Irfan Shahzad replied 5 months, 3 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Quran 2:2 – Guidance For Only Muttaqeen

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 5, 2024 at 11:00 pm

    لفظ متقین استعمال ہوا ہے۔ اس کا مطلب ڈرنے والے بچنے والے لوگ ہیں جو کسی غلطی میں پڑنا نہیں چاہتے اور درست بات کے متلاشی رہتے ہیں۔

    اس سے مراد نیکو کار نہیں ہے۔ نیکی اس طبیعت کے لوگوں میں لازما پائی ہی جاتی ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register