Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Sahih Muslim#5117 – Restraining From Haircut And Nails Trimming

  • Sahih Muslim#5117 – Restraining From Haircut And Nails Trimming

    Posted by Ahsan Ali on June 6, 2024 at 12:56 pm

    حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ الْمَكِّيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يُحَدِّثُ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دَخَلَتْ الْعَشْرُ وَأَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يُضَحِّيَ فَلَا يَمَسَّ مِنْ شَعَرِهِ وَبَشَرِهِ شَيْئًا قِيلَ لِسُفْيَانَ فَإِنَّ بَعْضَهُمْ لَا يَرْفَعُهُ قَالَ لَكِنِّي أَرْفَعُهُ
    ابن ابی عمر مکی نے کہا : ہمیں سفیان نے عبدالرحمن بن حمید بن عبدالرحمن بن عوف سے حدیث سنائی : انھوں نے سعید بن مسیب سے سنا ، وہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے حدیث روایت کر رہے تھے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ جب عشرہ ( ذوالحجہ ) شروع ہو جائے اور تم میں سے کوئی شخص قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو وہ اپنے بالوں اور ناخنوں کو نہ کاٹے ۔‘‘سفیان سے کہا گیا کہ بعض راوی اس حدیث کو مرفوعاً ( رسول اللہ ﷺ سے ) بیان نہیں کرتے ( حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا قول بتاتے ہیں ) ، انھوں نے کہا : لیکن میں اس کو مرفوعاً بیان کرتا ہوں ۔
    Sahih Muslim#5117کتاب: قربانی کے احکام ومسائل
    Status: صحیح

    Is hadees k bary mein bata dein k kiya ye sahi ?

    Aur agr baal ya nakhoon kaat len toh kiya qurbani qubool nahi hogi ?

    Umer replied 6 months, 2 weeks ago 3 Members · 2 Replies
  • 2 Replies

You must be logged in to reply.
Login | Register