Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Tahujjat

  • Tahujjat

    Dr. Irfan Shahzad updated 11 months ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 7, 2024 at 10:33 pm

    اس کا اصل وقت سو کر اٹھنے کے بعد ہی کا نصف شب کے بعد کا ہے۔ سو کر اٹھنا لازم نہیں۔ہے تاہم نفل عبادت میں زیادہ سختی نہیں کی جاتی۔

    اسی لیے سونے سے پہلے بھی اسے ادا کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ وتر کی نماز یہی تہجد ہے۔ تاہم اس کا مکمل فائدہ تبھی ہوتا ہے جب اس کے اپنے وقت یعنی آدھی رات کو ادا کی جائے۔ثواب ہر صورت میں ملتا ہے۔ تفصیل کے لیے دیکھیے درج ذیل لنک پر غامدی صاحب کا مضمون۔

    https://www.javedahmedghamidi.org/#!/mizan/5aa6a4315e891e8f44a45788?chapterNo=4&subChapterNo=0&subChsecNo=14&lang=ur

You must be logged in to reply.
Login | Register