-
سیدنا مسیح کے قول کا حوالہ
االسلام علیکم
غامدی صاحب نے ایک ویڈیو میں میسح علیہ السلام کی نسبت ایک بات کہی کہ
انسان کا دل وہی پر ہوتا ہے جہاں اس کا مال ہوگا۔۔۔
تو تم اپنا مال خدا کے پاس رکھو
سیدنا مسیح علیہ السلام
جب میں نے یہ آگے شئیر کی تو احباب ریفرنس مانگ رہے ہیں۔۔۔براہ کرم حوالہ تو عنایت کریں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1809 days, 8,622 registered users have posted 63,484 messages under 18,283 unique topics on Ask Ghamidi.