-
وقوف عرفہ کا خطبہ
حاجی جب وقوف عرفہ میں ہوتے ہیں تو دیکھا یہ گیا ہے کہ وہ دور تک پھیلے ہوئے اپنے اپنے خیموں میں ہوتے ہیں اور ہر خیمے میں کوئی نہ کوئی صاحب اپنا اپنا بیان دے رہے ہوتے ہیں۔ ایک متحدہ خطبہ کی آواز بھی نہیں آتی اور لوگ اسکے سننے کے لئے ذوق و شوق کا مظاہرہ بھی نہیں کرتے ہیں۔
کیا وقوف عرفہ میں ایک متحدہ خطبہ نہیں ہونا چاہیئے اور کیا اسکی بہت زیادہ اہمیت نہیں ہونی چاہیئے ؟؟ برائے مہربانی بتائیں کہ اس خطبے کے سننے کی کیا اہمیت ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1753 days, 8,008 registered users have posted 62,295 messages under 17,792 unique topics on Ask Ghamidi.