Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Number Of Rakahs In Isha Salah And Relationship With Witr Salah

Tagged: ,

  • Number Of Rakahs In Isha Salah And Relationship With Witr Salah

    Yousaf Khan updated 6 months ago 2 Members · 10 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 18, 2024 at 6:30 pm

    اصل نماز فرض ہے۔

    وتر تہجد کی نماز ہے جو ایک نفل عبادت ہے۔ آسانی کے لیے اسے عشا کے ساتھ ہی پڑھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس کا اصل وقت آدھی رات کے بعد کا ہے۔

  • Yousaf Khan

    Member June 19, 2024 at 11:48 am

    Thek ha dekha Isha ki namaz Hum parhty h 4 sunnat 4 farz uska bd rt ko jb tahujjat pahrty h 1/2 bja tahujjat ka 2 nafal ya phr wohe chez ho jati h na witr ki Jo ap kah rha h

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 20, 2024 at 3:10 am

    عشا کی نماز صرف چار فرض ہے۔ باقی جو بھی اس کے ساتھ پڑھا جاتا ہے وہ نوافل ہیں۔ جنھیں سنت اور نفل کہ دیا جاتا ہے۔

    تہجد میں آپ جتنے نوافل بھی پڑھیں انھیں آخر میں طاق کر لیں تو یہ وتر کہلاتے ہیں۔

    رسول اللہ عموما کا گیارہ رکعات پڑھا کرتے تھے۔

  • Yousaf Khan

    Member June 20, 2024 at 5:25 am

    طاق sa Kya murad ha or ya kasa krta ha

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 20, 2024 at 7:17 pm

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ نماز بالعموم جن طریقوں سے پڑھتے تھے یا آپ نے اِسے پڑھنے کی ہدایت فرمائی ہے، وہ یہ ہیں:

    ۱۔ دو دو رکعتیں پڑھ کر سلام پھیر دیا جائے، پھر ایک رکعت سے یہ نماز وتر کر دی جائے۔

    ۲۔ دو دو رکعتیں پڑھ کر سلام پھیرا جائے، پھر پانچ رکعتیں اِس طرح پڑھی جائیں کہ اُن میں قعدہ صرف آخری رکعت میں کیا جائے ۔

    ۳۔ چار چار رکعتیں عام طریقے سے پڑھ کر سلام پھیر دیا جائے، پھر تین رکعتیں قعدے کے بغیر مسلسل پڑھ کر آخری رکعت میں قعدہ کیا جائے اور اُس کے بعد سلام پھیرا جائے۔

    ۴۔ دو یا چار یا چھ یا آٹھ رکعتیں قعدے کے بغیر مسلسل پڑھ کر آخری رکعت میں قعدہ کیا جائے، پھر سلام پھیرے بغیر اٹھ کر ایک رکعت پڑھی جائے اور قعدے کے بعد سلام پھیرا جائے ۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 20, 2024 at 7:18 pm
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 20, 2024 at 7:19 pm

    طاق کا مطلب جفت یعنی دو چار چھ آٹھ دس رکعات کو ایک رکعت اور ملا کر طاق کر لینا۔ عربی میں اسے وتر کہتے ہیں۔

  • Yousaf Khan

    Member June 26, 2024 at 11:45 am

    Or ya Jo 12 rakat ka kaha gya ha yani ka maghrib ka bd Isha ka bd Zohar ka bd fajar sa pahla ya nafal ibadt ha na

  • Yousaf Khan

    Member June 26, 2024 at 11:45 am

    Ya 1 witr kasa parhty ha or 3 witr Jo hota ha wo kasa parhty h

  • Yousaf Khan

    Member June 26, 2024 at 11:47 am

    Ya چاشت ka wakt kb hota ha

You must be logged in to reply.
Login | Register