-
Hadith Restricting Thinking, How One Should Think?
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” تم میں سے کسی کے پاس شیطان آتا ہے اور تمہارے دل میں پہلے تو یہ سوال پیدا کرتا ہے کہ فلاں چیز کس نے پیدا کی ، فلاں چیز کس نے پیدا کی ؟ اور آخر میں بات یہاں تک پہنچاتا ہے کہ خود تمہارے رب کو کس نے پیدا کیا ؟ جب کسی شخص کو ایسا وسوسہ ڈالے تو اسے اللہ سے پناہ مانگنی چاہئے ، شیطانی خیال کو چھوڑ دے ۔“
صحیح بخاری#3276کتاب اس بیان میں کہ مخلوق کی پیدائش کیونکر شروع ہوئی
Status: صحیح
اس حدیث میں جس طرح ہمیں سوچنے پر ایک لمٹ سیٹ کروا دی گئی ہے کہ بس اس سے آگے نہیں سوچ سکتے تو کیا ہمیں سلام میں ان معاملات میں سوچنا سمجھنا نہیں چاہیے مجھے یہ بات تھوڑا کنفیوز کر رہی ہےتھوڑا تفصیلی جواب دے دیں کہ ہمیں کن معاملات میں کس طرح سوچنا چاہیے کن معاملات میں نہیں سوچنا چاہیے
Sponsor Ask Ghamidi