Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions وراثت

  • وراثت

    Posted by Sarfraz on June 29, 2024 at 1:27 pm

    ااگر کسی شخص کا بیٹا یا بیٹی اس کی زندگی میں وفات پا جائے تو کیا اس کے پوتوں یا نواسوں کو اس کی جائیداد میں سے حصہ ملے گا یا نہیں؟ قرآن مجید اور احادیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں ۔ شکریہ ۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 days, 23 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • وراثت

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 29, 2024 at 10:43 pm

    یہ مسئلہ اجتہادی ہے۔ قرآن مجید اور احادیث میں بیان نہیں ہوا۔

    احناف کا اجتہاد یہ ہے کہ فوت شدہ اولاد کی اولاد کو حصہ نہیں ملے گا اگر حقیقی اولاد موجود ہو۔

    ہمارے نزدیک اولاد کی اولاد کو حصہ ملے گا۔ اولاد کی اولاد بھی اولاد ہی ہوتی ہے اور وہ اپنے والد یا والدہ کا حصہ پائیں گے جیسے والدین نہ ہو تو ان کے والدین یعنی دادی دادا نانی نانا کو والدین کا حصہ دیا جاتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register