-
Undistributed Inheritance (leftover Inheritance)
غامدی صاحب میزان میں قانون وراثت بیان کرتے ہوئے فرماتیں ہیں اولاد کو والدین اور بیوی کے حصے کی تقسیم کے بعد جو بقایا بچے گا اس میں سے ملے گا میرا سوال یہ ہےقران میں جو دو یا دو سے زیادہ بیٹیوں کا حصہ دوتہائی اور ایک بیٹی کو نصف حصہ کا ذکر ہے اگر یہ بھی والدین اور بیوی کو ان مقرر حصہ دینے کے بعد بچے حصے سے دوتہائی اور نصف ملنا یے تو دوتہائی اور نصف سے بچا ہو حصہ کس کو ملے گا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1849 days, 8,835 registered users have posted 64,346 messages under 18,601 unique topics on Ask Ghamidi.