-
Women Of Acquaintance And Parda Requirements
السلام علیکم
سورۃ نور میں جہاں پر عورتوں کو زینت چھپانے کا حکم دیا گیا ہے اور کچھ لوگوں کو مستثنی کیا ہے کہ ان لوگوں کے سامنے اپ زینت کو کھول سکتی ہیں ان میں میل جول کی عورتوں کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے؟
پوچھنا یہ تھا کہ بعض تفسیروں میں میل جون کی عورتوں سے مراد مسلمان عورتوں کی حوالے سے بتایا گیا ہے۔ برائے کرم تھوڑی وضاحت کر دیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1645 days, 7,543 registered users have posted 59,440 messages under 16,632 unique topics on Ask Ghamidi.