-
Undistributed Inheritance (leftover Inheritance)
السلام و علیکم
میں آلبیان میں سورہ نساء میں وراثت کی تقسیم سے متعلق غامدی صاحب کا درس سن رھا تھا اس میں تھا کہ وارث اگر صرف ایک لڑکی ھو تو وراثت میں اس کا حصہ آدھا ھو گا اور اگر دو یا دو سے زیادہ لڑکیاں ھوں تو وراثت میں دوتہائی حصہ ملے گا۔میرا سوال ھے کہ بقیہ آدھا یا ایک تہائی حصہ کس کو چلا جائے گا۔
والسلام
جان محمد مینگل
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1879 days, 8,962 registered users have posted 64,990 messages under 18,857 unique topics on Ask Ghamidi.